DISCRIPTION OF HADEES
احدیث پڑھکر بھی لوگ اس پہ عمل نہی کرتے یہ سنت رسول ہوتی ہیں سادگی حضور کا،سب سے بڑا عمل راہا اج مسلمان جو لباس زیب تن کرتے ہیں کیا وہ سنت رسول کے مُطابق ہیں لمحہ فکریہ ہے کیوں ایسا ہے دوسرا بڑا عمل ایک دوسرے کو معاف کر نا تھا لکین دوکھہ یہ ہے کے ہمارے رسول اللہ صلی علیہ وصلم کےاس عمل کو پس پشت ڈال دیا ہے اور معاف کرنا تو دور کی بات گھروں کے گھر اجاڑے جاراہے ہیں معمولی باتوں پہ غصہ میں اکر قتل کیا جاراہا ہےجبکہ معاف کرنے کے عمل سے دوشمن بھی دوست بن جاتا ہے میرےنبی نے زِندگی گزارنے کے عمل کو خود کر کے امت کو بتایا کے اللہ کے بندے کو اپنی زندگی کس انداز سے گزار نی چاہیے اور رسول صلی علیہ وصلم کے یہ ہی عمل احادیث حدیث کی روشنی ہیں Even after reading ahadith, people do not follow it. This is the Sunnah of the Messenger. The simplicity of the Holy Prophet is the greatest deed. Muslims who adorn their clothes, are they in accordance with the Sunnah of the Messenger? I didn't want to forgive, but the sad thing is that this action of our Messenger of Allah (peace and...